حضرت امامین عسکریین(ع)کے حرم مطہر کے دروازے کی زیارت
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۸ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے فنی ماہرین کی جانب سے حضرت امامین عسکریین(ع)کے حرم مطہر کے دروازے کی جسے حضرت امام زمان (عج) کی غیبت کےسرداب کی جگہ نصب کیا جائیگا اور جو صوبہ لرستان کے عوام کی مالی مدد سے تعمیر کیا گیا ہے بڑے پیمانے پر اس علاقے کے عوام نے اس کی زیارت کی۔
اس دروازے کی تعمیر میں دو کیلو سونا، 15 میٹر مخصوص شیسشہ، سات سو کیلو مس اور 50 جگہوں پر مینا کاری کی گئی ہے۔۔ اس دروازے پر27 مھر ماہ 1394 ھجری شمسی مطابق 5 محرم الحرام پر کام شروع ہواتھا۔
ٹیگس