ایران : صیاد تین میزائل کی پہلی کھیپ فوج کے حوالے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i291356-ایران_صیاد_تین_میزائل_کی_پہلی_کھیپ_فوج_کے_حوالے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۵ Asia/Tehran
  • ایران : صیاد تین میزائل کی پہلی کھیپ فوج کے حوالے

فوٹو گیلری

ایران نے مقامی سطح پر ڈیزائن کیے جانے والے صیاد تین میزائل کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع کردی ہے اور اس میزائل کی پہلی کھیپ فوج کے حوالے کردی گئی ہے۔