عراق کے وزیر دفاع کی علی شمخانی سے ملاقات
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۱ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
تہران میں عراق کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عرفان الحیالی سے بات چیت کرتے ہوئے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی شمخانی نے کہا کہ دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والے ممالک کے درمیان تعاون، خطے میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ منظم ہونے کی روک تھام میں موثر واقع ہو سکتا ہے۔
ٹیگس