سیرجان میں گلیم یا قالین بافی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i291602-سیرجان_میں_گلیم_یا_قالین_بافی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۰ Asia/Tehran
  • سیرجان میں گلیم یا قالین بافی

فوٹو گیلری

گلیم یا قالین بافی ایران کے شہر سیر جان کی خواتین کا پرانا مشغلہ ہے۔ اسی وجہ سے دستکاری کی عالمی کونسل  کے ماہرین اور مبصرین نے گلیم و قالین بافی کو قریب سے دیکھنے کیلئے سیر جان کا دورہ کیا۔