ایران کے صوبہ کرمان میں مکران سولر بجلی گھر کی تعمیر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i291970-ایران_کے_صوبہ_کرمان_میں_مکران_سولر_بجلی_گھر_کی_تعمیر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۳ Asia/Tehran
  • ایران کے صوبہ کرمان میں مکران سولر بجلی گھر کی تعمیر

فوٹو گیلری

ایران کے صوبہ کرمان میں مکران سولر بجلی گھر کی تعمیر کا افتتاح اس ملک کے بجلی کے وزیر کی موجودگی میں ہوا۔ کرمان اس وقت 20 میگاواٹ بجلی سولر بجلی گھر سے حاصل کر رہا ہے۔ جبکہ اس 100 میگاواٹ سولر بجلی گھر کے افتتاح سے یہ صوبہ مشرق وسطی میں فیٹو لٹائیک ٹیکنالوجی کے ایک بڑے مرکز میں تبدیل ہو جائیگا۔