عالمی ریکارڈ ہولڈرجرمن باشندے کی تہران میں جرمنی کے سفیر سے ملاقات
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
اپنی گاڑی سے طویل سفر کرنے والے عالمی ریکارڈ بنانے والےجرمن باشندے راینر تسیتلوف نے جنہوں نے اٹلی کے شہرونیز سے شنگھائی تک کا سفر کیا اور اب تہران پہنچے تہران میں جرمنی کے سفیر سے ملاقات کی۔