اشتهارد کے خوبصورت نظارے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i293420-اشتهارد_کے_خوبصورت_نظارے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۹ Asia/Tehran
  •  اشتهارد کے خوبصورت نظارے

فوٹو گیلری

ایران کے صوبہ البرز کے علاقے اشتھارد میں ایک وسیع و عریض بیابان ہے جو اشتھارد یا قشلاق حسین خانی کے نام سے مشہور ہے۔ اس کی لمبائی 60 کیلو میٹر اور چوڑائی تقریبا 200کیلو میٹر رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ اس کے جنوب میں کھارے پانی کی ایک جھیل بھی ہے جو ابھررود کے نام سے مشہور ہے۔ جو مغرب سے مشرق کی جانب بہتا ہے۔ اس بیابان کے مرکزی حصے میں خوبصورت نمکی گنبد بنے ہوئے ہیں جو اشتہارد کے رنگین ٹیلوں سے مشہور ہے۔ دھات اور دوسرے اجزاء کی وجہ سے یہ ٹیلے رنگین ہیں جو سالہا سال سے ایک دوسرے پر چڑھی ہوئی ہیں۔