بحیرہ خزر اور ماحولیات
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
بحیرہ خزر کا شمار دنیا کے بڑے سمندروں میں ہوتا ہےجس کی لمبائی 7 ہزار کیلومیٹر ہے۔ بحیرہ خزر اس کے آس پاس بسنے والے تقریبا 15 ملین افراد کی آمدنی کا ذریعہ ہے۔ بحیرہ خزر سے حد سے زیادہ اقتصادی سرگرمیوں کی وجہ سے اس کی قدرتی حیثیت دن بدن اپنی اصلی حالت سے خارج ہو رہی ہے۔ اور اسی وجہ سے اس کے قریب بسنے والے ممالک نے ماحولیات کے ایک واقعہ کے عنوان سے 21 مرداد کی تاریخ کو اس سے منصوب کیا ہے۔
ٹیگس