فوٹو گیلری
شہدائے منی کی یاد میں مکہ مکرمہ میں حج اور زیارات کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے سید علی قاضی عسکرکی موجودگی میں ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔