تہران میں عزاداروں کیلئے طلباء کے تحفے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i298777-تہران_میں_عزاداروں_کیلئے_طلباء_کے_تحفے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۰ Asia/Tehran
  •  تہران میں عزاداروں کیلئے طلباء کے تحفے

فوٹو گیلری

محرم الحرام کے موقع پر سبیلیں لگانے کا سلسلہ تو ہمیشہ ہی سے جاری ہے لیکن اس بار ایران کے یونیورسٹی کے طلباء نے اسلامی مفاہیم کو عام کرنے کے مقصد سے تہران میں 3500 سے زائد یا حسین (ع) کے نام سے ھیڈ بند اور گاڑیوں کی سائیڈ شیشوں پر لگانے والے تحفے تیار کر کے سڑکوں پر تقسیم کئے۔