-
امیر قطر کا تہران دورہ، صدر پزشکیان نے کیا پرتپاک استقبال
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۲امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے جہاں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
شام کی عبوری حکومت کی جانب سے ایران کو پیغام
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶شام کے امور میں ایران کے خصوصی مندوب محمد رضا رئوف شیبانی نے کہا ہے کہ دمشق سے کچھ پیغامات موصول ہوئے ہيں۔
-
ایرانی پروازوں کی منسوخی سے متعلق بیروت میں تعینات ایرانی سفیر کا بیان
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱بیروت میں متعین ایران کے سفیر مجتبی امانی نے ہر ہفتے بیروت جانے والی دو ایرانی پروازوں کے اجازت نامے کی منسوخی کے بارے میں کہا ہے کہ حکومت لبنان ایرانی پروازوں کی جگہ دیگر پروازوں کو دینا چاہتی ہے جو ہمارے لئے قابل قبول نہیں ہے۔
-
ایران اور عمان کی دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳ایران اور عمان کی مسلح افواج کے سربراہان نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ملاقات کی۔
-
کشمیری عوام نے حق ادا کردیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱ایران کےاسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام نے ایک بار پھر سخت سردی کے باوجود سڑکوں پر نکل کر جشن منایا اور ایک عظیم الشان ریلی نکالی۔
-
تہران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی شاندار ریلی
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶ایران کے عوام نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چھیالیسویں سالگرہ پر ایک بار پھر عظیم الشان جشن منایا جس میں دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں، شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عوام سڑکوں پر نکلے۔
-
آج تہران میں اور بہت جلد بیت المقدس میں جشن آزادی منائیں گے: حماس
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ مقاومت اور فلسطینی عوام کا ساتھ دیا ہے۔
-
ایرانی عوام نے دشمنوں کو مایوس کردیا
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵ایران کی اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے تقریبا ڈیڑھ ہزار شہروں اور تین ہزار دیہی علاقوں میں عوامی ریلیاں نکالی گئیں۔
-
ایران سبھی جنگوں کا خاتمہ اور امن چاہتا ہے: صدر پزشکیان
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سبھی جنگوں کا خاتمہ اور امن چاہتا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ تشدد سے پرہیز اور گفتگو کے ذریعے سارے مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔
-
امریکہ کی جانب سے منجمد اثاثوں کی بحالی اعتماد سازی کی طرف پہلا قدم ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی، اعتماد سازی کی جانب سے پہلا قدم ثابت ہوگا۔