زنجان امام بارگاہ کا ماتمی جلوس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i299503-زنجان_امام_بارگاہ_کا_ماتمی_جلوس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۸ Asia/Tehran
  • زنجان  امام بارگاہ کا ماتمی جلوس

فوٹو گیلری

ایران کے شہر زنجان کی بڑی امام بارگاہ جو حسینیه اعظم زنجان کے نام سے  اپنے عزاداری کے دستے کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس امام بارگاہ سے ہر سال آٹھویں محرم کو جلوس عزا برآمد ہوتا ہے جو اذان مغرب کے وقت امامزاده ابراهیم پہنچ کر اختتام پذیر ہوتا ہے۔ اس جلوس میں 5 لاکھ سے زائدعزادار شرکت کرتے ہیں۔