قزوین میں الموت پہاڑی سلسلہ
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۴ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے صوبے قزوین میں ایک علاقہ ہے جو الموت مشرقی اور الموت مغربی کے نام سے مشہور ہے۔ اس علاقے میں البرز اور سیالان نامی بلند ترین پہاڑی سلسلہ ہے جو تقریبا 4000میٹر اونچا ہے۔ عام تاثر کے بر عکس الموت ایک گاوں، دیہات یا محلہ نہیں ہے بلکہ البرز پہاڑی سلسلے میں واقع بہت بڑا درہ ہے جو کلاردشت،طالقان اور رودبار پر محیط ہے۔ اس علاقے میں تقریبا 100 گاوں ہے اور ان کے راستے بہت دشوار گزار ہیں اور اسی وجہ سے اگر آپ ایک گاوں سے دوسرے گاوں میں جانا چاہیں تو گھنٹوں لگ جاتے ہیں۔ الموت کی اہم سیاحتی جگہ اوان جھیل اور الوت قلعہ ہے
ٹیگس