امید کی کرن روشن
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i303328-امید_کی_کرن_روشن
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۸ Asia/Tehran
  •  امید کی کرن روشن

فوٹو گیلری

ہر چند کہ ایران کے مغربی علاقوں میں آنے والے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی اور ہزاروں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے لیکن یہ امید باقی ہے کہ زلزلہ زدگان دوبارہ اپنی زندگی کی جانب لوٹ جائیں گے اور اپنے گھروں کی تعمیر کرکے اپنی نئی زندگی کا آغاز کریں گے۔