میقان تالاب سیاحوں کی توجہ کا مرکز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i303879-میقان_تالاب_سیاحوں_کی_توجہ_کا_مرکز
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۹ Asia/Tehran
  • میقان تالاب سیاحوں کی توجہ کا مرکز

فوٹو گیلری

میقان تالاب ایران کے مرکزی صوبے میں واقع ہے۔ بارش ہونے سے تالاب  پانی سے بھر جاتا ہے اور اگر بارش نہ ہو تو تالاب خشک ہو جاتا ہے۔ پانی کے کھارا ہونے کی وجہ سے اس میں سفید تہہ جمع جاتی ہے۔ میقان تالاب سیر و سیاحت کے حوالے سے سیاحوں کی توجہ کا مرکزہے۔