مجلس خبرگان رہبری کا اجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i317567-مجلس_خبرگان_رہبری_کا_اجلاس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷ Asia/Tehran
  •  مجلس خبرگان رہبری کا اجلاس

فوٹو گیلری

مجلس خبرگان رہبری  کا پانچواں اجلاس کل آیت‌الله احمد جنتی کی صدارت میں ہوا جس میں آیت‌الله احمد جنتی ایک بار پھر اس کے  سربراہ منتخب ہوئے۔ کل کے اجلاس میں مجلس خبرگان رهبری  کی کمیشن کے اراکین  کاانتخاب بھی عمل میں آیا۔