یوم جمھوری اسلامی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i319834-یوم_جمھوری_اسلامی_کے_موقع_پر_پرچم_کشائی_کی_تقریب
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۲ Asia/Tehran
  •  یوم جمھوری اسلامی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب

فوٹو گیلری

دارالحکومت تہران کے نوروز پارک میں رابطوں کے وزیرمحمدجواد آذری جهرمی کی موجودگی میں یوم جمھوری اسلامی کے موقع پر چوتھی قومی پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر قومی کھلاڑیوں خاص طور سے کیمیا علی زاده اور آرش میراسماعیلی کی قدردانی کی گئی۔