ایران اور قطر کی بحریہ کے ادارے کے سربراہوں کا مشترکہ اجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i320840-ایران_اور_قطر_کی_بحریہ_کے_ادارے_کے_سربراہوں_کا_مشترکہ_اجلاس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸ Asia/Tehran
  • ایران اور قطر کی بحریہ کے ادارے کے سربراہوں کا مشترکہ اجلاس

فوٹو گیلری

ایران اور قطر کی بحریہ کے ادارے کے سربراہوں کا مشترکہ اجلاس کل ایران کی بحریہ کے ادارے کے ڈائریکٹرمحمد راستاد اور قطر کی بحریہ کے ادارے کے ڈائریکٹرمحمد الخُنجی کی شرکت سے منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں توقع ظاہر کی گئی کہ ایران و قطر کے مابین سمندری اور ساحلی تعاون کیلئے ایک خصوصی کمیٹی کی تشکیل سے ایران سے قطر کیلئے ٹرانزٹ میں اضافہ ہو گا۔