پھولوں اور پودوں کی 16 ویں بین الاقوامی نمایش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i324014-پھولوں_اور_پودوں_کی_16_ویں_بین_الاقوامی_نمایش
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۰ Asia/Tehran
  • پھولوں اور پودوں کی  16 ویں بین الاقوامی نمایش

فوٹو گیلری

کل تہران کے یونین کونسل کے سربراہ محسن ہاشمی رفسنجانی ، بلدیہ تہران کےقائم مقام میئر سمیع اله حسینی اور بلدیہ تہران کے پارکوں کے سربراہ علی‎محمد مختاری  کی موجودگی میں پھولوں اور پودوں کی  16 ویں بین الاقوامی نمایش کا افتتاح ہوا۔