باداب سورت۔۔۔۔۔۔ رنگوں میں ڈوبا ہوا علاقہ - تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i329892-باداب_سورت_رنگوں_میں_ڈوبا_ہوا_علاقہ_تصاویر
باداب سورت کا علاقہ سیاحوں کو اپنے قدرتی سحر میں جکڑ لیتا ہے کیونکہ یہاں آہستہ آہستہ بہنے والے پانی کے چشمے میں جادوئی رنگوں کی ایک پوری کائنات چھپی ہوئی ہے۔ اگر آپ کا کبھی ایران کے صوبہ مازندارن جانا ہو تو اس علاقے میں ضرور وقت گذارنے کی کوشش کریں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۵ Asia/Tehran
  • باداب سورت۔۔۔۔۔۔ رنگوں میں ڈوبا ہوا علاقہ - تصاویر