مشہد مقدس میں امام رضا کاروانسرا میں زائرین کی خدمت
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵ Asia/Tehran
یکم ذی القعدہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت اورگیارہ ذی القعدہ حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے ایام کو عشرہ کرامت کے طور پرمنایا جاتا ہے۔
حضرت فاطمه معصومه (س) کی ولادت با سعادت کے ساتھ ہی عشرہ کرامت کا آغاز ہو گيا ہے اور حضرت فاطمه معصومه(س) کے حرم مطہر میں آستان قدس رضوی اور حرم مطہر حضرت فاطمه معصومه(س) کے متولیوں، علماء کرام اور زائرین کی بڑی تعداد کی شرکت کر رہی ہے۔ اسی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام کاروانسرا میں زائرین کے طعام و قیام کا مفت انتظام کیا گیا ہے۔
ٹیگس