امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ مسلسل پھیلتی چلی جارہی ہے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد کو انکے گھروں سے محفوظ مقامات میں منتقل کردیا گیا۔