شام میں دہشتگرد گروہ داعش سے پکڑے جانے والے ہتھیاروں کی نمایش
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۴ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
روس نے شام میں دہشتگرد گروہ داعش سے پکڑے جانے والے ہتھیاروں کی نمایش کی۔ داعش کے ہتھیاروں کی نمایش روس میں چوتھی کوبینکا فوجی ساز و سامان کے موقع پر کی گئی۔