فوٹو گیلری
ایران میں مھر ماہ کی 7 تاریخ کو فائر بریگیڈ کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کامقصد لوگوں کو احتیاطی تدابیر سے آشنا کرانے اور فائر فائٹروں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔