مناسک حج کے موقع پر مسجدالحرام
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i353002-مناسک_حج_کے_موقع_پر_مسجدالحرام
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۵ Asia/Tehran
  •  مناسک حج کے موقع پر مسجدالحرام

فوٹو گیلری

مکہ مکرمہ میں ان دنوں پوری دنیا سے زائرین مناسک حج کیلئے آئے ہوئے ہیں۔ دنیا بھر کی توجہ اس وقت مسجدالحرام بنی ہوئی ہے اس لئے کہ دنیا بھر سے آئے ہوئے رنگ و نسل سے بے نیاز زائرین کی بڑی تعداد اس  وقت  مسجدالحرام میں ہیں۔