پھولوں کا دلنشین میلہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i384260-پھولوں_کا_دلنشین_میلہ
گل لالہ کی 120 قسموں کے ساتھ مختلف پھولوں کا میلہ اراک کے صنعتی شہر میں 8 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر شروع ہو گیا ہے اس فیسٹول میں انواع اقسام کے پھول نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں جبکہ گل لالہ کی بھی انواع اقسام بھی اس میلے میں نمائش کے لئے رکھی گئی ہیں۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰ Asia/Tehran
  • پھولوں کا دلنشین میلہ