حرم امام رضا(ع) کے خادموں کی حضرت علی(ع) کے حرم میں حاضری
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i436313-حرم_امام_رضا(ع)_کے_خادموں_کی_حضرت_علی(ع)_کے_حرم_میں_حاضری
سفیران امام رضا(ع) کے عنوان سے حرم امام رضا(ع) کے خادم چہلم امام حسین(ع) کے لئے عراق تشریف لے گئے جہاں پر وہ 19 اگست2024 بروز سوموار کو حضرت علی علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کےلئے مشرف ہوئے اور حرم علوی کے خادموں کو خراج عقیدت پیش کی۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲ Asia/Tehran
  • حرم امام رضا(ع) کے خادموں کی حضرت علی(ع) کے حرم میں حاضری