ایران میں موسم خزاں کی برفباری
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i438594-ایران_میں_موسم_خزاں_کی_برفباری
موسم خزاں میں حالیہ دنوں میں ایران کے مختلف حصوں میں برفباری کے خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملے۔ ملک میں سردی اور برفباری کی نئی لہر شروع ہو چکی ہے، جس نے کئی صوبوں کے پہاڑوں کو برفپوش کردیا اور بعض کوہستانی راستے بند ہوگئے ہیں۔
(last modified 2026-02-26T10:03:59+00:00 )
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷ Asia/Tehran
  • ایران میں موسم خزاں کی برفباری