صرف 4 دن: زنجان کے امین آباد پل کی تعمیر نو
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i453090-صرف_4_دن_زنجان_کے_امین_آباد_پل_کی_تعمیر_نو
زنجان کے گاؤں امین آباد کے رہائشی آج (منگل 15 اپریل 2026) شمال مغربی زنجان ریلوے روٹ پر امین آباد ریلوے پل پر جمع ہوئے اور انہوں نے چار دن کی قلیل مدت میں اس پل کی تعمیر نو کرنے والے انجینیئروں اور محنت کشوں کی خدمات کو سراہا۔ امین آباد کے لوگوں نے غاصب صیہونی حکومت اور امریکہ سے اپنی نفرت و بیزاری کا بھی اظہار کیا۔
(last modified 2026-04-18T08:45:02+00:00 )
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۰ Asia/Tehran
  • صرف 4 دن: زنجان کے امین آباد پل کی تعمیر نو