"تونگ بان"؛ ویتنام کی روایتی سویا ساس
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۲ Asia/Tehran
شمالی ویتنام کے صوبہ ہونگ یِن میں روایتی خمیر شدہ سویا ساس "تونگ بان" آج بھی نسل در نسل منتقل ہونے والے روایتی طریقوں سے تیار کی جاتی ہے۔ اس میں چپچپے چاول اور سویا بین کو ملا کر تیار کیا جاتا ہے، پھر قدرتی خمیر کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے اس آمیزے کو کئی ماہ تک دھوپ میں مٹی کے بڑے مٹکوں میں محفوظ رکھا جاتا ہے۔
ٹیگس