-
غدیر فری وے کی تعمیر دشمن کے دباؤ کی ناکامی کا ایک اور ثبوت
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ غدیر فری وے کی تعمیر ایران کے خلاف دباؤ ڈالے جانے کی دشمن کی پالیسی کی شکست کا مظہر ہے۔
-
ولادت با سعادت امیرالمومنین امام المتقین مبارک !
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ولادت با سعادت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت پر سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
فینسنگ (Fencing) پریمیئر لیگ کے مقابلے
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲ایران میں فینسنگ (Fencing) پریمیئر لیگ کے مقابلے شیرودی اسٹیڈیم کے افراسیابی ھال میں اسلامی اوپن یونیورسٹی کے چیمپئن بننے کے ساتھ 23 فروری بروز پیر کو ختم ہوگئے۔
-
ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ اور ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے پانچویں دور کے ارکان نے اپنے ایک روزہ آٹھویں اجلاس کے اختتام پر پیر 23 فروری 2021 کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ، یہ ملاقات کورونا وائرس کے تمام ایس او پیز کی مکمل رعایت کے ساتھ تہران میں حسینیہ امام خمینی رح میں ہوئی۔
-
قالین بننے کا ہنر
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۶قالین بننے کی صنعت ایران کے صوبے چھار محال و بختیاری کی ایک اہم ترین صنعت شمار ہوتی ہے، جو عالمی سطح پر بھی اپنا مقام بناچکی ہے اور ہاتھ کے بننے قالین کی برآمدات کا ایک وسیع حصہ اس صوبے سے متعلق ہے۔
-
مسکراہٹوں پر کورونا کا ستم ۔ تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹عالمی وبا کورونا نے زندگی کے بے شمار گوشوں میں تلخیاں گھول دی ہیں اور جابجا اسکے تازیانوں سے زخمی زندگی سسکیاں لیتی دکھائی دے رہی ہے۔ ہمارے خیال میں ایک بڑا ستم جو کورونا نے ڈھایا وہ یہ تھا کہ اُس نے انسانوں بالخصوص بچکانہ مسکراہٹوں کو بد نما غلاف ماسک کے پیچھے دھکیل دیا، وہی مسکراہٹیں جنہیں دیکھ کر ہر وجود میں ایک نئی زندگی کی لہر دوڑ جاتی تھی۔ پیش خدمت گیلری میں آپ ماسکوں کے قیدی اُن معصوم چہروں کو ملاحظہ کریں گے جن پر اٹھنے والی مسکراہٹ ظاہر ہوئے بغیر ہی دم توڑ دیتی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کی علی اکبر صالحی سے ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
قبلۂ اول کے مجاور قبۃ الصخرہ کی یادگار تصویریں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹مقبوضہ فلسطین کے مقدس شہر بیت المقدس میں ہوئی برفباری کے بعد قبلۂ اول کے مجاور قبۃ الصخرہ کے حدود میں بڑے دلچسپ مناظر دیکھنے میں آئے۔ مسلمانوں کا قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ قبۃ الصخرہ سے کچھ فاصلے پر واقع ہے۔ البتہ دونوں حرم شریف کے حدود میں شمار کئے جاتے ہیں۔ مبصرین کا ماننا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کے بجائے میڈیا میں زیادہ تر قبۃ الصخرہ کو بیت المقدس کے طور پر پیش کئے جانے کے پیچھے بھی ایک صیہونی سازش کارفرما ہے۔
-
بحری جہاز کوقزاقوں سے آزاد کرانے کی مشقیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴شمالی بحر ہند میں جاری ایران روس مشترکہ بحری مشقوں کے دوسرے مرحلے میں اغوا شدہ بحری جہاز کو آزاد کرانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دی گئیں۔
-
شمالی بحر ہند میں ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳میری ٹائم سکیورٹی بیلٹ کے نام سے موسوم ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں ہوئی ہیں۔ ان مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کے مابین سکیورٹی کے حوالے سے مشترکہ تعاون میں استحکام پیدا کرنا ہے جن میں مخلتف قسم کی میزائل فائرنگ کے ساتھ ساتھ ریسکیو آپریشنز بھی انجام دئے جائیں گے۔