فوٹو گیلری
-
ایران میں سیب کی پیداوار
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵تبریز کے باغات میں سیب توڑنے کے خوبصورت مناظر
-
ایران: قم المقدسہ میں عظیم الشان بین الاقوامی "راہ مقاومت" کے زیرعنوان سیمینار کا انعقاد
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کی 35 انجمنوں کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہید سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد اسلامی مزاحمتی تحریک کی اہمیت اور دینی و ملی شناخت کی حفاظت پر زور دینا تھا۔
-
حماس کے دفتر میں اعلیٰ ایرانی حکام کی حاضری
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سمیت ایرانی سیاسی شخصیات اور اعلیٰ حکام نے تہران میں حماس کے دفتر میں حاضری دے کر شہید یحییٰ سنوار کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایران: موسم خزاں کے دلفریب مناظر
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹خزاں کا موسم پتوں کے زرد ہونے اور جھڑنے کی وجہ سے مشہور ہے اور پتوں کے رنگ کی تبدیلی کی وجہ سے جنگلوں کے سیر سپاٹے کے شوقین افراد کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے۔
-
تہران میں پولیس، سیفٹی، اور سیکورٹی آلات کی نمائش (IPAS)
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۰اکیسویں (IPAS) پولیس، سیفٹی، اور سیکورٹی آلات کی نمائش کی افتتاحی تقریب پیر اکیس اکتوبر کو تہران میں منعقد ہوئی۔
-
مرد شجاع اور مجاہد شہید یحیی السنوار
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱فوٹوگیلری
-
تہران میں شہید جنرل نیلفروشان کا جلوس جنازہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر شہید جنرل عباس نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں صدر مملکت مسعود پزشکیان، عدلیہ کے سربراہ، سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی، قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی، اعلی سول اور عسکری حکام سمیت تہران کے دسیوں ہزار عوام نے شرکت کی
-
جمہوریہ آذربائیجان کے نائب وزیر اعظم اور ایرانی سڑکوں اور شہری ترقی کی وزیر کی ملاقات
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰جمہوریہ آذربائیجان کے نائب وزیر اعظم شاہین مصطفی کے ساتھ مشترکہ ملاقات میں ایرانی سڑکوں اور شہری ترقی کی وزیر فرزانہ صادق نے کہا: جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ تعلقات ہمارے لیے بہت اہمیت کے حامل ہیں
-
حضرت معصومہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر کےمتولیوں،خادموں اور عوام کی عزاداری
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳پیر کو یوم شہادت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی مناسبت سے حرمِ کریمہ اہلبیت(ع) اور قم کی شاہراہوں پر عزاداری کا انعقاد کیا گیا
-
یوم شہادت حضرت معصومہ(س) کے موقع پرحرم کریمہ اہلبیت میں عزاداری کا انعقاد
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰14 اکتوبر پیر کو یوم شہادت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی مناسبت سے حرمِ کریمہ اہلبیت(ع) میں عزاداری کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں نے بھی شرکت کی۔