فوٹو گیلری
-
تہران میں صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی شہدائے خدمت کا جلوس جنازہ
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸شہدائے خدمت کے جلوس جنازے میں تہران کے مختلف طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والے لاکھوں سوگواروں کی شرکت
-
رہبر انقلاب نے صدر رئيسی اور دیگر شہیدوں کی نماز جنازہ پڑھائی
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳صدر مملکت آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ہیلی کاپٹر سانحے کے دیگر شہیدوں کی نماز جنازہ رہبر انقلاب کی امامت میں ادا کی گئي۔
-
صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ۔
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۵صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ۔
-
35 واں تہران انٹرنیشنل بک فئیر
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳"Let's read and build" کے سلوگن کیساتھ 35 واں تہران انٹرنیشنل بک فئیر 8 مئی بدھ سے تہران کے مصلی امام خمینی (رح) میں شروع ہوا ہے اور 18 مئی تک کتابوں کے شائقین کے لیے کھلا رہے گا۔
-
امور حج کے منتظمین اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳ایران کے امور حج کے منتظمین اور عہدیداروں نے پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں عازمین حج کے لئے تربیتی کیمپ
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے اس تربیتی کیمپ میں حج پر جانے والے عازمین کا ایک گروپ موجود تھا، جہاں ان عازمین کو اس روحانی سفر کے بارے میں تازہ ترین معلومات اور رہنمائی پیش کی گئی۔
-
یوم معلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب سے ٹیچروں کی ملاقات
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰ملک بھر سے بڑی تعداد میں آئے ٹیچروں نے یوم معلم کی مناسبت سے حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
عالمی یوم مزدور
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷ایران سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور یکم مئی کو منایا جاتا ہے ۔ اس کے منانے کا مقصد مزدور طبقہ کےساتھ اظہار یکجہتی ، ان کے مسائل کے خاتمہ اور سہولیات کی فراہمی کے حوالہ سے شعور اجاگر کرنا ہے ۔
-
امریکی اور پورپی یونیورسٹیوں میں جاری فلسطین کی طلبا تحریک کی حمایت میں مظابرے
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۲ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے امریکی اور پورپی یونیورسٹیوں میں جاری فلسطین کی طلبا تحریک کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کیے
-
اسرائیل کو سبق سکھانے پر ایرانی عوام خوشی سے جھوم اٹھے (تصاویر)
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۱:۳۶اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایران کی مسلح افواج نے ناجائز صیہونی حکومت کو تاریخی سبق سکھاتے ہوئے اُسے اپنے سیکڑوں ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد پورے ایران بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور جوابی حملے کی خبر عام ہوتے ہی عوام جشن منانے کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام نے مسلح افواج کے حق کے خوب نعرے بازی کی اور انکے فخریہ اقدام کے سلسلے میں اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔