فوٹو گیلری
  • بڑے شیطان پر ایران کی نظر+ تصاویر و ویڈیو

    بڑے شیطان پر ایران کی نظر+ تصاویر و ویڈیو

    Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے ڈرون طیاروں نے امریکی طیارہ بردار جنگی بیڑے یو ایس ایس نیمٹز کے خلیج فارس میں داخل ہوتے وقت اس کو انٹرسپٹ کر لیا تھا اور اس کی تصاویر جاری کر دی تھیں۔