شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i373220-شہداء_کے_مزاروں_پر_پھول_نچھاور_کرنے_کی_تقریب
پورے ایران اسلامی میں ہفتۂ دفاع مقدس کے موقع پر جمعرات کو شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریبات منعقد ہوئیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶ Asia/Tehran
  • شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریب

پورے ایران اسلامی میں ہفتۂ دفاع مقدس کے موقع پر جمعرات کو شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریبات منعقد ہوئیں

ایران بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ہفتۂ دفاع مقدس کے موقع پر جمعرات 24 ستمبر 2020 کو شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کیئے گیئے اور گلاب کا عرق چھڑکا گیا۔

ان تقریبات میں  شہداء کے اہل خانہ اور شہروں کے اعلی حکام نے شرکت کی۔