-
امریکہ، ۳۵۰۰ کاریں جل کر راکھ ۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۷۔سی ان ان کے مطابق ساؤتھ ویسٹ فلوریڈا انٹر نیشنل ایئرپورٹ کی پارکینک میں آگ لگ گئی جس کے سبب ساڑھے تین ہزار گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔اس رپورٹ کے مطابق اتوار کو لگنے والی اس آگ نے پندرہ ہیکٹر کے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور اس کو بجھانے میں اٹھارہ گھنٹے لگ گئے۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔
-
کورونا سے ڈرانے کے لئے ہندوستانی پولیس کا انوکھا انداز۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶ہندوستان، لاک ڈاؤن کے باوجود گھر سے باہر نکلنے والوں کو ڈرانے اور ان میں کورونائی خطرات کے تئیں سنجیدگی پیدا کرنے کے لئے ہندوستانی پولیس نے ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔
-
کورونا کے بعد سنسان ہوا مکۂ مکرمہ ۔ تصاویر
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱دنیا کے بہت سے ممالک اور شہروں کی مانند کورونا کے بعد، مکۂ مکرمہ بھی سنسان ہوا۔
-
کورونا کو شکست دینے اور دلانے والے ۔ تصاویر
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸ایران؛ دارالحکومت تہران میں زیر تعمیر مغربی ایشیا کے سب سے بڑے شاپنک سینٹر ایران مال کے ایک بڑے حصہ کو کورونا متاثرین کے علاج کے لئے مخصوص کر دیا گیا ہے، جہاں فی الحال قریب دوہزار بیڈ اس وبائی بیماری کی لپیٹ میں آنے والوں کی خدمت کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
مولا رضا (ع) کا فیض اسپتالوں تک پہونچ رہا ہے ۔ تصاویر
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸آستان قدس رضوی یا روضۂ امام رضا علیہ السلام کی جانب سے ایران کے مختلف شہروں میں زیر علاج بیماروں بالخصوص کورونا بیماروں اور وہاں کے میڈیکل اسٹاف کے لئے خاص تبرکات اور پرچم رضوی کی زیارت کا انتظام کیا جاتا ہے۔
-
ایرانی طلبہ کی انسان دوستی، امریکی عوام کے لئے امدادی کھیپ+ تصاویر
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵جہاں ایک طرف امریکی حکومت کورونا کے خلاف مہم میں فرنٹ پر موجود ایران کے خلاف مسلسل پابندیاں عائد کر رہی ہے اور اس مہم میں رخنہ ڈال رہی ہے وہیں ایرانی طلبہ نے اپنی انسان دوستانہ فطرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کورونا کی وبا کے شکار امریکی عوام کے لئے امدادی پیکج روانہ کیا ہے۔
-
فلسطینی باشندوں کے خوبصورت ماسک ۔ تصاویر
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵فلسطین؛غزہ کے رہائشی تین نوجوان فنکاروں نے کورونا وائرس کے پیش نظر اپنے ہم وطنوں کو ماسک پہننے کی ترغیب دلانے کے لئے ایک انوکھا طریقہ اپنایا۔ وہ ماسک پر خوبصورت تصاویر ابھار کر انہیں فن پاروں میں تبدیل کرتے ہیں اور پھر کسی طرح کی کوئی رقم لئے بغیر انہیں مفت عوام کے درمیان تقسیم کرتے ہیں۔
-
ووہان میں لوٹ آئی زندگی۔ تصاویر
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵چین کا شہر ووہاں کہ جہاں سے کورونا وائرس نے سر اٹھایا، اب دو ماہ کے قرنطینے کے بعد معمولات زندگی کی جانب پلٹ رہا ہے۔
-
کربلائے معلیٰ کی تازہ ترین تصاویر
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴فرزند علی بن ابی طالب علیہ السلام، علمدار کربلا عباس باوفا کے یوم ولادت با سعات کے موقع پر ایک نظر ڈالی ہے کربلائے معلیٰ کی تازہ ترین تصاویر پر۔
-
ووہان میں لوٹ رہی ہے زندگی!۔ تصاویر
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶قریب دو ماہ کے قرنطینے کے بعد اب چین کے شہر ووہان میں بتدریج زندگی اپنے معمول پر لوٹ رہی ہے۔ ووہان، چین کا وہی شہر ہے جہاں کورونا وائرس نے سر اٹھایا اور اب یہ وائرس دنیا کے قریب دوسو ممالک میں سرایت کر چکا ہے۔ چین نے چند روز قبل اپنے ملک میں باضابطہ طور پر کورونا کو شکست دینے کا اعلان کر تے ہوئے ملک میں ایمرجنسی ختم کر دی ہے۔