-
پاکستانیوں نے شہید قاسم کی تصویر کےساتھ امریکی وزیر کا استقبال کیا ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے پاکستان پہونچنے پر پاکستانی عوام نے دسیوں ہزار کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور سید حسن نصر اللہ کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔
-
یورپی ملک یونان میں پناہ گزینوں کا حال ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸یہ یونان کا موریا نامی پناہگزیں کیمپ ہے جہاں رہائش پذیر ۷۰ فیصد پناہگزیں افغانستان کے ہیں، ۱۳ فیصد شام کے جبکہ ۴ فیصد کا تعلق افریقی ممالک سے ہے۔ رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۹ میں ۷۰ ہزار سے زائد تاریکن وطن پناہ لینے کے لئے یونان پہونچے ہیں۔
-
پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات کی اورملت پاکستان کی جانب سے ان کو تعزیت پیش کی۔
-
تہران سفید پوش ہوا ۔ تصاویر
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶۱۹جنوری اتوار کے روز تہران میں خاصی برفباری ہوئی جس کے سبب جہاں اسکولوں کی چھٹی کر دی گئی وہیں لوگوں کو بھی سیر و تفریح اور برفبازی کا بھی ایک بہترین موقع ہاتھ آ گیا۔
-
صدر روحانی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴صدر مملکت داکٹر حسن روحانی نے ہفتے کے روز صوبہ سیستان و بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
خوشیاں لوٹانے کے لئے سبھی سرگرم جہاد ہیں ۔ تصاویر
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کو ان دنوں سیلاب کا سامنا ہے۔ تباہ کن سیلاب اور اسکے تلخ نتائج کا ازالہ کرنے کے لئے عوام کے شانہ بشانہ سپاہ پاسداران اور ایرانی فوج کے جوان بھی جی جان سے لگے ہوئے ہیں تاکہ متاثرہ علاقوں میں جلد از جلد خوشیاں دوبارہ لوٹائی جا سکیں۔
-
نذر آتش ہوا تو کہیں پیروں تلے روندا گیا امریکی پرچم ۔ تصاویر
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰تہران؛ ولی فقیہ، قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں ہونے والی نماز جمعہ کے موقع پر ایک تاریخی اور عظیم الشان اجتماع رقم کرنے والے نمازیوں نےامریکہ، اسکے صدر اور پرچم کی خوب خبر لی!
-
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہ ای کا تاریخی خطبہ جمعہ ! اردو ترجمے کے ساتھ
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۷آج ۱۷ جنوری نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی- نماز سے قبل آپ نے جو تاریخی خطاب ارشاد فرمایا وہ اردو ترجمے کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔
-
تہران میں رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جمعہ -عاشقان ولایت کا عظیم الشان اجتماع
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴تہران کی مرکزی نمازجمعہ اس ہفتے رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی جس میں دسیوں لاکھ نمازیوں نے شرکت کی -
-
امریکہ سے اظہار نفرت و بیزاری کا سلسلہ جاری۔ تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹منگل کے روز ایران کے شہر مشہد مقدس کے باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر امریکی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سردار اسلام شہید جنرل قاسم سلیمانی اور انکے شہید ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ایران کی مسلح افواج بالخصوص سپاہ پاسداران کے اقدامات کی قدردانی اور اُسکی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔