-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں سپاہ کی مجلس ترحیم ۔ تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۵تہران؛حسینیہ فاطمہ زہرا (علیہا سلام) میں سپاہ قدس کے کمانڈر سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی یاد میں ایک مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و مذہبی شخصیات کے علاوہ مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈر بڑی تعداد میں شریک تھے۔
-
مغربی بنگال کے عوام نے شہید قاسم سلیمانی کو پیش کیا خراج تحسین + تصاویر
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں امریکی دہشت گردی میں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی، عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے آٹھ ساتھیوں کی شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا۔
-
امریکی چھاؤنی پر حملے کے بعد سپاہ کا اگلا آپریشن ۔ تصاویر
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹امریکی چھاؤنی پر حملے کے بعد سپاہ کا اگلا آپریشن سیلاب کو لگام دینے کے لئے اندرون ملک شروع ہوا۔ اس وقت سیستان و بلوچستان سمیت ایران کے بعض علاقے شدید بارش اور برفباری کے باعث سیلاب کی زد پر ہیں جہاں ان دنوں بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ سپاہ پاسداران کے جوان بھی امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش دکھائی دے رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کے ’’All is well‘‘ کا مطلب! ۔ تصاویر+ویڈیو
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱سپاہ پاسداران نے اپنے محبوب کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقامی کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے عراق میں امریکی دہشتگردی کے دوسرے سب سے بڑے اڈے عین الاسد پر میزائلوں کی بارش کر ڈالی۔ ایران کے اس حملے کے بعد امریکی صدر نے کہا کہ سب کچھ ٹھیک ہے اور ہمارا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مگر ایران کا کہنا ہے کہ کم از کم ۸۰ امریکی دہشتگرد ہلاک جبکہ ۲۰۰ کے قریب زخمی ہوئے ہیں جس کے ثبوت و قرائن آہستہ آہستہ منظر عام پر آنے لگے ہیں۔
-
امیر قطر کا دورہ تہران
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۳امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے تہران کا دورہ کیا اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقاتیں کیں۔
-
پاکستان، گجرات شہر میں جنرل سلیمانی کی شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی + تصاویر
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱پاکستان کے شہر گجرات میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی، عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر اور ان کے وفادار ساتھیوں کی امریکی دہشت گردانہ حملے میں شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مولانا سید مبارک علی موسوی کی قیادت میں ہونے والی اس ریلی کا اہتمام، حسینیہ ٹرسٹ کی جانب سے کیا گیا۔
-
لاہور کی فضا، امریکا مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی + ویڈیو+ تصاویر
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی شہادت کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے مظاہرے کئے اور امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔ لاہور کے پریڈ گراونڈ میں عظیم الشان اجتماع کو پاکستان کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مرزا اسلم بیگ سمیت متعدد خطباء اور رہنماؤں نے خطاب کیا۔
-
بین الحرمین میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا تعزیتی جلسہ ۔ تصاویر
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰کربلائے معلیٰ؛ جمعے کے روز بین الحرمین میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی یاد میں ایک تعزیتی جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں کربلا کے باشندوں کے علاوہ ایران و عراق کے بعض سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔
-
ایران کے میزائل حملے سے قبل امریکی دہشتگردی کا عین الأسد اڈہ ۔ تصاویر
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹یہ تصاویر بخوبی اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں عراق میں امریکی دہشتگردی کا دوسرا سب سے بڑا یہ اڈہ کس قدر سرگرم عمل رہا ہے اور وہاں کس قدر امریکی حکام کا آنا جانا رہتا تھا۔
-
ہندوستان، خواتین نے کینڈل مارچ نکال کر جنرل قاسم سلیمانی کو پیش کی خراج تحسین+ ویڈیوز
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶سردارمحاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے آٹھ ساتھیوں کی شہادت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاجی ریلی اور مظاہروں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔