-
امریکہ کی مذاکراتی پیشکش در اصل ایران پر اپنی خواہشات مسلط کرنا ہے:رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴فوٹو گیلری
-
شہید حسین علیقلی نژاد کا آخری دیدار
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۰فوٹو گیلری
-
ایران کے صوبہ کاشان کے نوش آباد میں تعزیہ داری کے مناظر
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰ایران کے صوبہ کاشان کے نوش آباد میں بدھ کے روز شہداء کربلا اور اسیران کربلا کی تعزیہ داری کے مناظر پیش کئے گئے۔
-
شہداء کربلا کی تدفین کا منظر
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸ایران کے حمیدیہ قصبے کے عزاداروں نے حضرت امام حسین اور ان کے باوفا ساتھیوں کی شہادت کے دوسرے دن، حضرت امام زین العابدین اور قبیلہ بنی اسد کی جانب سے شہداء کربلا کی تدفین کا پروگرام منعقد کیا۔
-
امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی آخری مجلس - تصاویر
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس عزا منعقد ہوئی
-
شام غریباں، کربلائے معلی سے خاص ویڈیوز اور تصاویر
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴سحر عالمی نیٹ ورک کی کربلا جانے والی ٹیم نے اپنے سامعین، ناظرین اور کارفرماؤں کے لئے خاص ویڈیوز اور تصاویر ارسال کی ہیں ۔
-
امام خمینی امام بارگاہ میں شام غریباں کی مجلس - تصاویر
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۸تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی میں سالار سید الشہداء حضرت امام حسین اور ان کے 72 با وفا ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی ۔
-
ایران، واقعہ کربلا کا منظر
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴ایران کے صوبہ لرستان میں ہر سال کی طرح امسال بھی واقعہ کربلا کی منظر کشی کی گئی
-
امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی چوتھی مجلس - تصاویر
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی میں سالار سید الشہداء حضرت امام حسین اور ان کے 72 با وفا ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی ۔
-
شب تاسوعا، امام رضا علیہ السلام کے روضے کا منظر
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷شب تاسوعا، حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے پر عزاداروں نے حاضری دی اور شہداء کربلا کا پرسہ پیش کیا۔