-
ایران کے صدر نے کیا پاکستان کے وزیراعظم کا باضابطہ استقبال
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵فوٹو گیلری
-
مسجد جمکران کے پر نو مناظر
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹فوٹو گیلری
-
یہ لبنان نہیں ہے! ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ایران؛سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صرف ایرانی عوام ہی نہیں بلکہ دنیا کے کئی ملکوں منجملہ عراق، افغانستان، آذربائیجان، پاکستان، ہندوستان اور بعض افریقی ممالک کے باشندے امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ اس گیلری میں آپ لبنانی باشندوں کی امدادی و انسانی کاوشیں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
-
مسجد جمکران کی غبارروبی ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷نیمۂ شعبان کی آمد آمد ہے۔اس موقع پر آخری حجت خدا حضرت امام زمانہ علیہ السلام سے منسوب قم میں واقع مسجد جمکران کی غبارروبی کی گئی جس میں مسجد کے خدام کے علاوہ، بعض علماء،طلبا اور فلم انڈسٹری اور ذرائع ابلاغ سے وابستہ افراد نے حصہ لیا۔شب نیمۂ شعبان کے موقع پر ہر سال اس مسجد میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین مشرف ہو کر خاص نماز سمیت مختلف اعمال بجا لاتے ہیں اور اپنے زمانے کے امام کے ظہور اور انکی سلامتی کی دعا کے ساتھ ساتھ خود کو ان سے قریب کرنےکی کوشش کرتے ہیں۔
-
زمین پر مریخ کا مزہ لیجئے! ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹چین میں اسکولی بچوں کو کرۂ مریخ کی خصوصیات سے آشنا کرنے کے لئے گوبی نامی ایک وسیع صحرا کے بیچ و بیچ کچھ ایسے سیمیولیٹر بنائے ہیں جہاں جاکر آپ کرۂ مریخ کی سیر کا مزہ لے سکتے ہیں۔
-
ایران میں یوم مسلح افواج
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۳فوٹو گیلری
-
ایران میں سیلاب اورجہادی طلباء
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۸فوٹو گیلری
-
پاکستانی عوام کی جانب سے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ۔ تصاویر
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰پاکستان کے مختلف شہروں منجملہ پشاور اور لاہور میں ایران کے متاثرین سیلاب کے لئے امداد فراہم کرنے کی غرض سے کیمپ لگائے گئے ہیں جہاں لوگ جاکر اپنی رقم یا سامان انکے حوالے کر دیتے ہیں۔
-
ایران کی مسلح افواج کا قومی دن۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰۱۸ اپریل ایران میں مسلح افواج کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس مناسبت کی مرکزی تقریب بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار کے قرب وجوار میں منعقد ہوئی جس کو صدر مملکت حسن روحانی نے خطاب کیا۔اس موقع پر مسلح افواج نے پریڈ انجام دی اور قومی سطح پر تیار کئے جانے والے پیشرفتہ جنگی طیارے ’’کوثر‘‘ سمیت جدید ترین ہتھیاروں کی نمائش بھی کی گئی۔
-
داعش کی شکست میں ایران کی مسلح افواج کا کردار ناقابل انکار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کی مسلح افواج کے درمیان بڑھتی ہوئی ہم آہنگی اور اتحاد کو دشمن کے غم و غصے کی اہم وجہ قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ کی گھناؤنی حرکت کے بعد فوج اور سپاہ پاسداران نے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ اپنے اتحاد کا مظاہرہ کیا۔