-
حرم امام رضا(ع) کے خادموں کی حضرت علی(ع) کے حرم میں حاضری
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۲:۴۲سفیران امام رضا(ع) کے عنوان سے حرم امام رضا(ع) کے خادم چہلم امام حسین(ع) کے لئے عراق تشریف لے گئے جہاں پر وہ 19 اگست2024 بروز سوموار کو حضرت علی علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کےلئے مشرف ہوئے اور حرم علوی کے خادموں کو خراج عقیدت پیش کی۔
-
ایران کے شہراهواز سے اربعین حسینی ملین مارچ قافلہ کی کربلا معلی کی جانب روانگی
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں کا 300 افراد پر مشتمل یہ اربعین جلوس، 72 حسینی پرچم اٹھائے، ایران کے شہراهواز سے چلتے ہوئے 900 کلومیٹر کا راستہ پیدل کربلا معلی کی طرف طے کرئے گا۔
-
مہران بارڈر سے کربلا جانے والے ایرانی زائرین
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۹مہران بارڈر سے اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کےلئے ایرانی زائرین عراق جا رہے ہیں۔
-
ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی سے صیہونی حکام پر لرزہ طاری، حیفا میں کار پارکنگ اسپتال میں تبدیل + تصاویر
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷حیفا شہر میں عارضی طور پر ایک بہت بڑا زیرزمین اسپتال قائم کیا گیا ہے جہاں سیکڑوں کی تعداد میں مریضوں کے بیڈز لگائے گئے ہیں۔
-
ایران: آستان قدس رضوی میں "غزہ مظلومیت کی علامت" کے زیرعنوان کانفرنس کا انعقاد
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۶غزہ مظلومیت اور حسینی اقدار کی علامت کے عنوان سے کانفرنس 10 اگست 2024ء کو آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں الہی مذاہب اور اسلامی مکاتب فکر کے علماء اور مفکرین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
ایران: تہران میں پرندوں کا باغ، سیاحوں کےلئے ایک پرکشش مقام
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع پرندوں کے باغ میں مختلف قسم کے پرندے موجود ہیں جن کو دیکھنے کےلئے اکثر ملکی اور غیر ملکی سیاح وہاں جاتے ہیں۔
-
امام رضا (ع) کے مقدس روضہ پر پہنچا ہندوستان کے علمائے اہلسنت کا وفد
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۳:۳۵ہندوستان کے علمائے اہلسنت کی آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات۔
-
تہران میں شہید اسماعیل ہنیہ کا جلوس جنازہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶شہید اسماعیل ہنیہ کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی
-
شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں بدھ کو تہران یونیورسٹی میں ادا کی گئی۔ تہران یونیورسٹی میں ہونے والی نماز جنازہ میں ملک کی مشہور سیاسی اور فوجی شخصیات سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
ایران کے نئے صدر کی تقریب تقرری
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 28 جولائی 2024 کو ایک تقریب میں منتخب صدر کو انتخابات میں ملے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی اور انھیں عہدۂ صدارت کے لیے منصوب کیا۔