ایران: تہران میں پرندوں کا باغ، سیاحوں کےلئے ایک پرکشش مقام
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i435945-ایران_تہران_میں_پرندوں_کا_باغ_سیاحوں_کےلئے_ایک_پرکشش_مقام
ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع پرندوں کے باغ میں مختلف قسم کے پرندے موجود ہیں جن کو دیکھنے کےلئے اکثر ملکی اور غیر ملکی سیاح وہاں جاتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )