-
شہدائے اہواز کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۷تین روز قبل ایران کے شہر اہواز میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی آج نہایت پروقار تشییع جنازہ انجام دی گئی جس میں شہدا کے لواحقین کو پرسہ دینے والوں کا ایک ٹھاٹے مارتا ہوا سمندر نظر آیا۔اس موقع پر وزیر انٹیلیجنس اور سپاہ پاسداران کے اعلیٰ افسران نے حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر سے عنقریب دنداں شکن اور تباہ کن انتقام لئے جانے کا یقین دلایا۔
-
ایران، تعزیہ خوانی اور شہدائے کربلا کی تدفین کے مراسم
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۵فوٹو گیلری
-
ہمدان، حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی کنیزوں کا اجتماع
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۰فوٹو گیلری
-
ایران میں اسکول کھل گئے
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲فوٹو گیلری
-
شہدائے اہواز کی یاد میں شمعیں جلائی گئیں ۔ تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ان شہدا کی یاد میں اہوازی باشندوں نے شمعیں روشن کیں انکی مظلومیت کو خراج عیقدت پیش کیا۔
-
ایران نے خلیج فارس میں اپنی طاقت دکھائی! ۔ تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز پر ایرنی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے مشترکہ طور پر خلیج فارس میں فوجی مشقیں انجام دی ہیں جن کے دوران ایران کی بنائی ہوئی ’’فلائنگ بوٹس‘‘ کافی توجہ کا مرکز رہیں۔
-
ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۶فوٹو گیلری
-
کربلائے معلی میں عزاداری سید الشہداء -2
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۹فوٹو گیلری
-
کربلائے معلی میں عزاداری سید الشہداء -1
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶فوٹو گیلری
-
امام حسین علیہ السلام کے لئے اہل سنت کی عزاداری ۔ تصاویر
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲ایران کے شمالی علاقے تالش کے شامیلرزان دیہات میں ہر سال اہل سنت حضرات اپنے مخصوص انداز میں سید الشہدا مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداری، نوحہ خوانی اور سینہ زنی کرتے ہیں۔