-
ننہے شیرخوار،ننہے باب الحوائج کے در پر! ۔ تصاویر
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۹شیرخواران حسینی کے نام سے ہر سال عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر ماہ محرم کے پہلے جمعے کو ایک پروگرام ترتیب دیا جاتا ہے جس میں ایران کے سیکڑوں شہروں اور دیہاتوں کے علاوہ دنیا کے دسیوں ممالک میں دسیوں لاکھ مائیں اپنے شیر خوار بچوں کے ہمراہ حاضر ہوتی ہیں۔ اس سال بھی یہ پروگرام تمام تر جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
-
ادلب کے باشندوں نے خود ہی ماسک بنائے! ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷امریکہ، شامی حکومت کے مخالفین اور مغربی و عربی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کئے جانے کے خوف سے شام کے شہر ادلب کے کچھ باشندوں نے خود ہی ماسک بنا ڈالے۔
-
ایران کے قزوین، گیلان اور یزد صوبوں میں جوان فوجیوں کی مشقیں
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۵فوٹو گیلری
-
کربلا میں آیا طوفان عزا ۔ تصاویر
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴ماہ محرم کا چاند نظر آتے ہی کربلائے معلیٰ میں لاکھوں سوگوار و عزادار نے اکٹھا ہو فرزند مصطفیٰ (ص)، دلبند مرتضیٰ (ع) اور نور چشم زہرا (ع) مظلوم کربلا کی عزاداری کا آغاز کیا۔
-
صاحبِ عزا کو حسینِ شہید کا پرسہ ۔ تصاویر
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸سامرہ میں واقع امام محمد تقی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کی بارگاہ اقدس اور مقام امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف میں ایام عزا کے آغاز کی مناسبت سے با ضابطہ طور پر عزاداری کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔
-
سپاہ نے انتقام لیا ۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ ہفتے کے روز عراقی کردستان میں واقع ’’کردستان ڈیموکریت پارٹی‘‘ سے موسوم علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ کے ہیڈکواٹر پر میزائل داغے۔
-
شمالی کوریا نے دکھائی فوجی طاقت
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰فوٹو گیلری
-
ملٹری آفیسر ٹریننگ یونیورسٹی میں افسران کی پاسنگ آوٹ پریڈ اور تقریب حلف برداری
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶فوٹو گیلری
-
کربلا نے لباس عزا زیب تن کیا ۔ تصاویر
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۶محرم کے استقبال میں کربلائے معلیٰ سیاہ پوش ہوا۔
-
میرین سائنس یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی کی آمد! ویڈیو+تصاویر
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰آج بروز اتوار مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے میرین سائنس یونیورسٹی میں کیڈٹس کی پاسنگ آوٹ پریڈ اور تقریب حلف برداری سے خطاب کیا۔