-
شب ولادت امام عصر عج اور مسجد جمکران!
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۷حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شب نیمہ شعبان قم المقدسہ میں واقع مسجد جمکران میں عاشقان امام عصرعج نے بڑے پیمانے پر حاضر ہو کر اپنے وقت کے امام سے عقیدت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر عراقی مجاہدین کی رضاکار فورس حشد شعبی کے سربراہ ابو مہدی مہندس نے حرم عسکریین ع کا پرچم مسجد جمکران کو تحفے کے طور پر پیش کیا اور حزب اللہ عراق کے سربراہ نے خصوصی خطاب کیا۔
-
جوانوں کی ولایت تا قیامت کانفرنس- تصاویر
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶مسجد جمکران میں منعقدہ ولایت تا قیامت کانفرنس میں جوانوں کا جوش و خروش
-
قم میں مسجد جمکران حضرت اباصالحالمهدی(عج) کی ولادت با سعادت کے موقع پر
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۵فوٹو گیلری
-
حضرت امام مهدی(عج) کی ولادت با سعادت کے موقع پر چراغانی کے مناظر
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۱فوٹو گیلری
-
حضرت امام زمانہ(عج) کی ولادت با سعادت کے موقع پر بچوں کا جشن
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۵فوٹو گیلری
-
خادمین مسجد جمکران نیمہ شعبان کے لئے آمادہ - تصاویر
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں امام زمانہ عج سے منسوب مسجد جمکران میں خادمین مسجد کی پندرہ شعبان کے لئے تیاری کے مناظر
-
تیس اپریل ایران میں یوم خلیج فارس
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۱فوٹو گیلری
-
علاقے سے ایران کو نہیں امریکہ کو نکلنا ہوگا، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶فوٹو گیلری
-
250گاڑیوں کو تحویل میں دینے کی تقریب
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۹فوٹو گیلری
-
پھر لرز اٹھا کابل ۔ تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۴آج ۳۰ اپریل بروز پیر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میںدو بھیانک دھماکے ہوئے جس کے نتیجہ میں اب تک کم از کم ۲۵ افراد کے جاں بحق اور ۲۷ کے زخمی ہونے کی خبریں ہیں۔یہ دو دھماکہ افغانستان کی ایٹیلیجنس ایجنسی کے قریب ہوئے ہیں۔