-
بازار رضا مشہد مقدس - تصاویر
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر مقہد المقدس کا قدیم اور خوبصورت بازار "بازار رضا" ہے کہ جو حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے نزدیک واقع ہے۔
-
حرم امام رضا ع میں جشن ولادت امام باقر ع - تصاویر
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۵پانچویں امام محمد باقرعلیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر عاشقان امام نے مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں حاضر ہو کر اپنی عقیدت کا اظہار کیا
-
عمان کے وزیر خارجہ کی صدر مملکت حسن روحانی سے ملاقات
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷فوٹو گیلری
-
اصفہان میں پھولوں کی بہار
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷فوٹو گیلری
-
روس میں صدارتی انتخابات
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۶فوٹو گیلری
-
تہران میں آمد بہار اور بیضوی فن پارے- تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران میں نوروز کے موقع پر زمانہ قدیم سے انڈوں کو سجانے کی رسم چلی آرہی ہے۔ زمانہ قدیم میں لوگ اصلی انڈوں پر نقش و نگار بنا کر انہیں اپنے نووروز کے دسترخوانوں کی زینت بناتے تھے۔ لیکن آج کے اس جدید دور میں اس رسم میں جدت دیکھنے کو ملتی ہے اور بیضوی شکل کے بڑے بڑے فنپارے پورے ایران کی شاہراہوں اور عمومی مقامات پر اپنے قد رعنا پر نہایت دیدہ زیب نقش و نگار کا لباس پہنے نظر آتے ہیں۔
-
ایران کے شہر تبریز میں موسم بہار کی آمد کی نوید
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۸فوٹو گیلری
-
افغانستان میں خودکش کار بم دھماکہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۳فوٹو گیلری
-
شیراز میں پھول بازار
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸فوٹو گیلری
-
سیمینار " رہبر انقلاب کی شخصیت اور کارنامے"- تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲لکھنو کے چھوٹے امام بارگاہ میں شعیہ عمائدین کی جانب سے ایک سیمینار " رہبر انقلاب کی شخصیت اور کارنامے" کے نام سے منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں علمائے کرام اور عام افراد نے شرکت کی اور رہبر انقلاب اسلامی کو خراج تحسین پیش کیا۔