اصفہان میں پھولوں کی بہار
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i318159-اصفہان_میں_پھولوں_کی_بہار
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷ Asia/Tehran
  •  اصفہان میں پھولوں کی بہار

فوٹو گیلری

نئے شمسی سال یعنی عید نوروز کی آمد کے موقع پر اصفہان میں پھولوں کے باغوں کا افتتاح ہوا۔ ان باغوں میں دوسرے پھولوں کے علاوہ افریقہ سے تعلق رکھنے والی 15 قسم کی جامنی( بنفشہ ) رنگوں والے پھول اورنایاب قسم کے دوسرے پودے اگائے گئے ہیں۔