-
جانوروں کے بھی مزے آگئے کرسمس پر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳کرسمس کے موقع پر بعض مغربی ممالک میں کچھ لوگوں نے اکٹھا ہو کر جانوروں کو بھی تحائف سے نوازا۔عجیب ہے یہ دنیا! ایک طرف انسانوں کو بالخصوص اسلامی ممالک کے مکینوں کو تمام تر بے دردی اور سفاکیت کے ساتھ موت کے منھ میں بھیج دو اور دوسری طرف حیوانات کو تحائف سے نواز کر حقوق کی پاسداری کا پرچم اٹھائے پھرو۔ یہی بعض مغربی ممالک ہیں جو شام و عراق میں تکفیری دہشتگردوں کی حمایت کرتے رہے ہیں اور اس وقت بھی یمن میں جاری قبیلۂ آل سعود کی وحشی جارحیت میں اسکا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں۔
-
حلب آزادی کی پہلی سالگرہ منائی گئی ۔ تصاویر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲گزشتہ روز شام کے شہر حلب میں صیہونی و تکفیری گروہ کے چنگل سے آزادی کی پہلی سالگرہ منائی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں حلبی باشندوں نے شرکت کی۔
-
کریم ابن کریم شاہ عبد العظیم (ع) ۔ تصاویر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰وہ ہستی جسکی زیارت میں سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثواب مضمر ہے!
-
مرحوم آیتالله محیالدین حائری شیرازی کیلئے فاتحہ خوانی
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹فوٹو گیلری
-
تہران کی نماز جمعہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹فوٹو گیلری
-
ایران کے شہر بجنورد میں شب یلدا کا جشن
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹فوٹو گیلری
-
شہید علی خوش لفظ کا جلوس جنازہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۳فوٹو گیلری
-
ہمدان میں کیسنر کے مرض میں مبتلا بچوں کے ساتھ جشن یلدا
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۰فوٹو گیلری
-
آسٹریلیا میں ایک گاڑی نے 19 افراد کو کچل دیا
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۵فوٹو گیلری
-
شاگردوں نے استاد کو حضرت معصومہ (س) کے سپرد کیا ۔ تصاویر
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳آج بروز جمعرات فقیہ گرانقدر، استاد اخلاق و عرفان حضرت آیت اللہ حائری شیرازی رحمت اللہ علیہ کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جن میں، علماء، طلبا، فوجی و سول حکام سمیت ہزاروں قمی شہری شریک ہوئے۔ یہ تشییع قم میں واقع مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام سے روضۂ حضرت معصومہ (س) کی جانب انجام پائی اور آخرکار آپ کو حضرت کریمۂ اہلبیت فاطمہ معصومہ (س) کے جوار میں سپرد لحد کر دیا گیا۔