آسٹریلیا میں ایک گاڑی نے 19 افراد کو کچل دیا
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i307501-آسٹریلیا_میں_ایک_گاڑی_نے_19_افراد_کو_کچل_دیا
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۵ Asia/Tehran
  • آسٹریلیا میں ایک گاڑی نے  19 افراد کو کچل دیا

فوٹو گیلری

آسٹریلیا کے شہر ملبرن میں ایک گاڑی نے کل فٹ پاتھ پر گذرنے والے 19 افراد کو کچل ڈالا۔ اس سے پہلے بھی اس شہر میں اس قسم کا ایک واقعہ رونما ہوا تھا۔