-
مسجد جمکران کے خُدام کا انوکھا اقدام ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷۹ ربیع الاول کے موقع پر مسجد جمکران کے خُدام ملک بھر کے پچاس سے زائد اسپتالوں میں مریضوں کی عیادت کے لئے پہونچے اور انہیں خاص تحائف سے بھی نوازا۔مریضوں کی عیادت اسلامی اخلاق کے خوبصورت اصولوں میں سے ایک ہے۔
-
منتظِر سپاہیوں نے امام منتظَر (عج) کی بیعت کی! ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱۹ ربیع الاول یعنی حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے آغاز امامت کے موقع پر مسجد جمکران میں قم شہر کی پولیس اور فوجی عہدے داروں نے امام زمانہ (عج) کی بیعت کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سےبحریہ کے سربراہ اوراعلی کمانڈروں کی ملاقات
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۲فوٹو گیلری
-
قم میں بہشت معصومہ قبرستان میں 312 مدافعین حرم کی قبریں
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۹فوٹو گیلری
-
چابھار بندرگاہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۶فوٹو گیلری
-
آقا کے نام پر آباد ہے یہ مسجد! ۔ تصاویر
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶ایران کے مقدس شہر قم کے جوار میں واقع مسجد مقدس جمکران ایک ایسی مسجد ہے جو امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے عقیدت رکھنے والوں کے لئے ایک چراغ کی حیثیت رکھتی ہے اور جہاں ہمیشہ شمع مہدوی کے پروانے محو عبادت نظر آتے ہیں۔
-
چلتا پھرتا لگژری گھر! ۔ تصاویر
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک سلیقہ مند آرکیٹکٹ اور انجینئر نےایک چلتا پھرتا لگژری گھر تیار کیا ہے جس میں با آسانی پانچ افراد پر مشتمل ایک فیملی زندگی گزار سکتی ہے۔
-
قم میں حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شهادت کے موقع پرعزاداری
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۹فوٹو گیلری
-
همدان میں برفباری اور برف جمنے کے دلکش مناظر
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۹فوٹو گیلری
-
ایران کے صوبے گرگان میں کبڈی کے ایشیائی مقابلوں کا اختتام
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۹فوٹو گیلری